• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمان کےقریبی ساتھی احتساب عدالت میں پیش، 28جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی

پشاور(نمائندہ جنگ) آمدن سے زائد غیر قانونی اثاثہ بنانے اور رشتہ داروں کی بھرتی کرنے کے الزام میں گرفتار مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ ودیگر ملزمان احتساب عدالت کے رو برو پیش ،احتساب جج نوید احمد خان نے ملزمان کو ریفرنس نقول حوالہ کرکے فرد جرم عائد کرنے کے لیے مزید سماعت 28جنوری تک ملتوی کردی ۔

تازہ ترین