• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

15سال بعدفیصلہ،کے ای ایس سی نجکاری کے خلاف درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی کی نجکاری کیخلاف 15 سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے لیبر یونین کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ہائی کورٹ نے کے ای ایس سی نجکاری کا کیس فیصلہ 15 سال بعد سنا دیا۔ عدالت نے نجکاری کیخلاف کے ای ایس سی لیبر یونین کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت کے فیصلے میں کہا ہے کہ کے ای ایس سی کی نجکاری کیوں نہیں ہوسکتی؟درخواست گزار عدالت کو مطمئن نہیں کرسکے۔ نجکاری کا عمل غیرقانونی نہیں تھا۔

تازہ ترین