• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان ميں دہری شہریت رکھنے پر پابندی برقرار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) جاپان میں دوہری شہریت پرپابندی کے قانون کیخلاف کیس مسترد کردیا گیا۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان ميں دوہری شہریت رکھنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس سلسلے ميں ٹوکيو کی عدالت ميں ايک کيس جاری تھا، جس ميں متاثرين کیلئے معاوضے اور اس قانون ميں تبديلی کا مطالبہ کيا گيا تھا تاہم جمعرات کو عدالتی فيصلے ميں کيس رد کر ديا گيا ۔

تازہ ترین