• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی، تمام سمسٹرز کے فائنل امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے بی ایس، ایم ایس اور ایم فل کے تمام سمسٹرز کے فائنل امتحانات آن لائن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آن لائن کلاسز لینے والے طلبہ کا امتحان بھی آن لائن لیا جائے گا۔ آن لائن امتحانات لینے کا فیصلہ ڈینز کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
تازہ ترین