لاہور(خبر نگار) لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے متعدد نئے پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ یونیورسٹی سنڈیکیٹ کا 78واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا کی صدارت میں ہوا جس میں اکیڈیمک کونسل کی سفارشات کی روشنی میں سوفٹ وئیر انجینئرنگ کا نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔