• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت کی درخواست پرصدر پی ایم سی ،وی سی یو ایچ ایس سے جواب طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرصدر پاکستان میڈیکل کمیشن ڈاکٹر ارشادتقی اور وی سی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم سے جواب طلب کرلیا۔،جسٹس شاہد وحید نے آمنہ عنایت میڈیکل کالج کے طالبعلم علی زیب کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزارنے موقف اختیار کیا کہ میڈیکل کالج نے قواعد و ضوابط کے برعکس فیسوں میں اضافہ کیا جبکہ زائد فیسیں ادا نہ کرنے والے سٹوڈنٹس کو امتحانات میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔
تازہ ترین