• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کا موسم جزوی ابرآلود ،سرد اور خشک رہنے کا امکان


کراچی کا مطلع آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی ابرآلود اور موسم سرد ، خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

شہر میں شمال مشرق سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے ۔

تازہ ترین