• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں کئی روز مسلسل اضافے کے بعد جمعہ کو سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر فی تولہ 600 روپے کم ہوکر1 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کم ہوکر  96 ہزار 708 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر کم ہوکر 1845 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین