• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا یکساں ریٹ

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ یکساں ہوگیا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 160 روپے 75 پیسے ہے۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 160 روپے 75 پیسے ہے۔

تازہ ترین