• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین ایکشن کی حمایت، آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی

آئرش ناول نگار سیلی رونی (تصویر سوشل میڈیا)۔
آئرش ناول نگار سیلی رونی (تصویر سوشل میڈیا)۔

"فلسطین ایکشن" گروپ کی حمایت کرنے پر آئرش ناول نگار سیلی رونی کی کتابوں کی برطانیہ میں فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ 

سیلی رونی نے پچھلے برس کہا تھا کہ وہ "فلسطین ایکشن" گروپ کی حمایت کے لیے اپنی رائلٹی کے استعمال کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔ 

برطانوی حکومت "فلسطین ایکشن" کو ممنوعہ دہشتگرد تنظیم قرار دے چکی ہے۔ 

سیلی رونی کی دنیا بھر میں 60 لاکھ کتابیں فروخت ہوچکی ہیں۔ جن میں سے 23 لاکھ کتابیں برطانیہ میں فروخت ہوئی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید