• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ٹو دیگر پہاڑوں سے زیادہ خطرناک ہے، نیپالی کوہ پیما

منفی ساٹھ ڈگری سینٹی گریڈ پر کے ٹو سر کرنے والے نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم تاریخ رقم کرنے کے بعد خوش ہے۔

نیپالی کوہ پیما ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کے ٹو دنیا کے دیگر پہاڑوں کی نسبت انتہائی خطرناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس موسم میں پہاڑ سر کرنا ایک مشکل مشن تھا، کے ٹو سر کرتے وقت سوچ بس یہی تھی کہ کچھ بھی کر گزرنا، ناممکن نہیں۔

تازہ ترین