• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی شکایات پرتھانہ کورال کاپورا عملہ تبدیل

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) عوامی شکایات کے پیش نظر تھانہ کورال کے پورے عملے کو تبدیل کردیا گیا ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے واضح احکامات جاری کئےہیں کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہنے والے پولیس ملازمین کو تبدیل کردیا جائیگا۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین فرض ہے اس میں کسی قسم کی کوتاہی، لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی ۔ان احکامات کی روشنی میں عوام کی جانب سے ملنے والی شکایات پر تھانہ کورال کے پورے عملےکو فوری طورپرتبدیل کردیاگیا۔
تازہ ترین