• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کلے شوٹنگ چیمپئن شپ کے ٹریپ اولمپک ایونٹ میں عثمان صادق نے 159 اسکور بنا کر نیا ریکارڈ بنایا۔ عثمان صادق نے کرنل فرخ کا 157 اسکور کو بریک کیا۔ اسکیٹ اولمپک انفرادی کیٹیگری میں عثمان چند گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

تازہ ترین