• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو پانچ گھر دوڑ کا انعقاد کیا گیا ،تجربے کار سوار ذکی ذاکر نے گیلیٹری آئیز پر دی پرائم کپ اور کوئن آف اسپیڈ پر بھی پہلی پوزیشن کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی، پہلی ریس میں ٹیک آور پر صفدر حسین، ہو از نیکسٹ پر ایم رمضان اور نیو کلاس پر علی رضا کامیاب رہے۔

تازہ ترین