• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحمت شاہ کی سنچری، افغانستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا

ابوظبی (جنگ نیوز) آئرلینڈ نے زبردست کارکردگی پیش کرتے ہوئے آئر لینڈ کو دوسرے ون ڈے میں بھی سات وکٹ سے ہرادیا۔ ناکام ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پال اسٹرلنگ کے 128رنز کی بدولت نو وکٹ پر 259رنز بنائے۔ نوین الحق نے چار اور مجیب الرحمٰن نے تین وکٹ لیے۔ جواب میں رحمت شاہ نے اسٹائلش سنچری داغ کر ہدف آسان کردیا، افغانستان نے 46ویں اوور میں میچ جیت لیا۔ رحمت شاہ 103 اور حشمت ﷲ شاہدی 82رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

تازہ ترین