• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبیر اقبال نے گالف ٹرافی جیت لی 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے صف اول کے گالفر شبیر اقبال نے سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ اتوار کو عربین سی کنٹری کلب میں اس کامیابی پر انہیں ٹرافی کے علاوہ 3 لاکھ23 ہزار 575 روپے کی انعامی رقم ملی۔ پی اے ایف کے احمد بیگ رنرز اپ رہے۔ ایمیچر ٹائٹل وقاص برکی کے نام رہا۔ نادر خان دوسرے نمبر پر آئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی فرحان صدیقی تھے۔

تازہ ترین