• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر سٹی پولیس نے خاتون منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی ہے ۔ ملزمان ملیر سٹی کے علاقے میں منشیات کے عادی افراد کو مختلف اقسام کی منشیات فروخت کرتے تھے،گرفتار ملزمان منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں ۔ ملزمان میں مسمات زبیدہ عرف زیب النسا اور عطا محمد شامل ہیں۔

تازہ ترین