• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ(شاہدنعیم) جمعرات 28 جنوری کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔ رواں برس 2021ء میں یہ پہلا واقعہ ہے جس میں پورا چاند کعبے کے اوپر ہوگا یہ بات سربراہ فلکیاتی علوم سوسائٹی نے کہی ہے، یہ فلکی مظاہرہ مقامی وقت رات 10 بجکر 16 منٹ پر ہوگاچاند کے عین کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متعین کرنے میں آسانی ہو گی۔ماضی میں کعبہ کی سمت کاتعین اسی طرح کے واقعات سے کیا جاتا تھا۔

تازہ ترین