راولپنڈی (جنگ نیوز)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اسحاق ڈار پر لندن میں ایک خاتون برس پڑیں۔
بولیں کہ نواز شریف کو یہاں تو بچالیں گے، ﷲ کے گھر کیسے بچائیں گے، تم لوگوں نے ملک لوٹا کر کھایا ہے۔ اسحار ڈار بغیر بات کئے گھر چلے گئے۔
سلمان لیاقت پہلی مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور سیکیورٹی افسر جائیں گے۔
اسٹار بلے باز بابر اعظم کو لاہور وائٹس کے اسکواڈ میں شامل کbaرلیا گیا ہے۔
میٹرک بورڈ کراچی میں نئے گریڈ سسٹم کا نفاذ کر دیا گیا۔ میٹرک بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت پاسنگ مارکس کا تناسب 33 سے بڑھا کر 40 کر دیا گیا۔
مجھے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد جرمانہ ہوا ہے: سابق آسٹریلین کرکٹر
مشرق وسطی کی صورتحال اور فضائی راستے بند ہونے کی وجہ سے ٹیم سفر نہیں کرسکی، ویسٹ انڈین ٹیم ورلڈ کپ میں آخری میچ کے بعد سے اب تک بھارت میں ہی موجود ہے۔
بھارتی فضائیہ کے بیان کے مطابق طیارے سے آخری رابطہ شام 7 بج کر 42 منٹ پر ہوا تھا، جس کے بعد اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔
بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی ساتھی اداکارہ نیلم کوٹھاری کے ساتھ تعلقات پر کھل کر بات کی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقابلہ حسن تو صدیوں پرانی روایت ہیں، لیکن حالیہ برسوں میں یہ مقابلے مصنوعی خوبصورتی کے اسکینڈلز کی وجہ سے متنازع ہو گئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق خلیجی خطے میں تیل اور گیس کی ترسیل شدید دباؤ کا شکار ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے ممبئی کے علاقے باندرہ واقع اپنا اپارٹمنٹ ساڑھے 18 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا ہے۔
بحرینی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ معمیر میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے، متعلقہ حکام اس واقعے کی نگرانی اور کارروائی کر رہے ہیں۔
گنج پن کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی کامیابی ہوئی ہے اور سائنسدانوں نے پہلی بار لیب میں مکمل فعال بال تیار کیے ہیں۔ جو ان مردوں کے لیے امید کی کرن ہے جو آئینے میں گنج پن کی پہلی علامات دیکھ کر پریشان ہوتے ہیں۔
خط میں اماراتی بزنس مین نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرقِ وسطیٰ کو ایران کے ساتھ فوجی تنازع میں گھسیٹنے کا اختیار ٹرمپ کس نے دیا؟
ڈولفنز کی کشتی کے ساتھ کھیلنے اور تیراکی کی خوبصورت ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
اجلاس سے متعلق اعلامیہ میں وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کمیٹی نے توانائی کے شعبے کی ترقیات اور قومی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔