• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمانت خارج ہونے پر فرار ہونے کی کوشش ناکام،پولیس تشدد پر بزرگ کا احتجاج

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے60 سالہ اللہ دتہ کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی، پولیس نے تشددکا نشانہ بنایا جس پر بزرگ اللہ د تہ نے زمین پر لیٹ کر احتجاج کیا ۔
تازہ ترین