• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری نگر(پی پی آئی) پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی سختیوں سے خوفزدہ نہیں ، ہمارے حوصلے بلند اور عزائم جواں ہیں ۔ سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ پیپلز الائنس کو بدنام کرنے کے لئے جان بوجھ کر بد گمانیاں پھیلائی جار ہی ہیں انہوں نے کہا کہ پی اے جی ڈی سے دلی کی ٹانگیں لڑ کھڑا رہی ہیں۔

تازہ ترین