• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاسک فورس خیبرسرکل کا بجلی کے ناجائزاستعمال کیخلاف آپریشن

پشاور ( جنگ نیوز ) خیبرسرکل کی ٹاسک فورسز نےبجلی چوری اوربقایاجات کی ریکوری کے لئے جاری مہم کے دوران مختلف علاقوں میں آپریشن کیا ۔گیارہ کے وی شیخ محمدی فیڈر سے منسلک علاقوں میں آپریشن کے دوران 31 کنڈوں کو ہٹاکر ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ، کنڈوں کے لئے استعمال ہونے ایل ٹی تاراتارکرضبط کرلی گئی ۔
تازہ ترین