• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر

کراچی میں گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کی سیر 


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر ہاؤس کراچی کی گاڑی میں کتے کی سیر کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سندھ کےصوبائی وزیر نے گورنر ہاؤس کی گاڑی میں کتے کو لےجانےکی ویڈیوبنائی ہے۔ گورنر ہاؤس کی سرکاری گاڑی میں کتے کو لےجاتے ہوئےپولیس موبائل بھی ہمراہ تھی، صوبائی وزیر تیمور تالپور نے گورنر ہاؤس کی پروٹوکول والی گاڑی میں کتے کی سواری کو فلمبند کیا۔گاڑی کی پچھلی طرف کا شیشہ اترا ہوا اور اس سے کتا باہر دیکھتا نظر آرہا ہے۔

تازہ ترین