• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں روزانہ 9لاکھ ہیکنگ، ادارے ناکام بناتے ہیں، امین الحق

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نےکہا ہے کہ پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر 9لاکھ ہیکنگ ہوتی ہیں جنہیں وزارت آئی ٹی اور دیگر ادارے ملکر ناکام بناتے ہیں،فائیو جی دسمبر 2022ء میں لانچ کر دی جائیگی،آئی ٹی سیکٹر میں ٹیکسیشن کا مسئلہ جلد حل کر لیا جائیگا سٹیک ہولڈرز کی ان پٹ لینے کیلئے نیشنل براڈ بینڈاور نیشنل سائبر پالیسیاں وزارت کی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہیں۔

تازہ ترین