• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،6 جواری گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بن قاسم پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ،6 جواریوں گل شیر، خلیل احمد، شاہ محمد، سجاد، غلام حیدر اور ممتاز علی کوگرفتار کر کےداو پر لگی رقم اورقمار بازی کا سامان برآمدکر لیا ،پولیس کے مطابق ملزم گل شیر بن قاسم کے علاقے میں جوئے کے اڈوں کی سرپرستی کرتا تھا،گرفتار جوارایوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تازہ ترین