• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ انتخابات، لشکری رئیسانی نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کرادی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بی این پی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی جانب سےسینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پر ٹکٹ کی درخواست پارٹی رنمائوں میر ہمایوں عزیز کرد ، قاری اختر شاہ کھرل ، ٹکری شفقت لانگو، چیئرمین عبدالواحد بلوچ نے کمیٹی ارکان رکن اسمبلی زینت شاہوانی ، موسیٰ بلوچ اور غلام نبی مری کے پاس جمع کرائی اس موقع پر حاجی رحیم ترین ، ناصر شاہوانی ، رئیس نادر مگسی ، حاجی نصر اللہ سرکو ، عثمان بنگلزئی ، ملک مصطفی کاکڑ ، لالا ظاہر خان دمڑ ، چودھری رفعت ، خالد سخی ، ڈاکٹر محمد حسن ، محمد ایاز مٹھوودیگر بھی موجود تھے موسیٰ بلوچ کے مطابق اب تک 14 پارٹی رہنماؤں نے ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرائی ہیں ۔
تازہ ترین