• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شفقت محمودسےسردار یارمحمد رند کی ملاقات

کوئٹہ (آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے پیر کو ملاقات کی ،ملاقات میں ملکی معاملات کے علاوہ تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین