• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قازقستان ، 45 فٹ کا آئس آتش فشاں تعمیر ہو گیا

قازقستان کے شہر الماتے میں قدرتی طور پر بننے والے برف کے آتش فشاں نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔

قازقستان کے شہر الماتے میں  45 فٹ کا ’آئس آتش فشاں‘ تعمیر ہو گیا ہے، جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ آ رہے ہیں۔

اس آئس آتش فشاں کو دیکھنے کے لیے لوگ سخت سردی میں بھی الماتے کا دورہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین