
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہاہےکہ حکومت مدارس کے دینی نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہی۔
طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں علماء اور مدارس کا 35 سال کا مطالبہ پورا کردیا۔
انہوں نے کہا کہ وفاق المدارس کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||