• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا پہلا خلائی مشن مریخ کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب

کراچی(نیوزڈیسک) چین کا پہلا خلائی مشن مریخ کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، متحدہ عرب امارات کے بعد اب چین نے بھی مریخ تک پہنچنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔چین کا اپنا تیار کردہ تیان وین 1 مشن مریخ کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

تازہ ترین