کراچی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ( ن ) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیصل ووڈا کو مسلسل نا اہلی سے بچایا گیا- PMLN کے 2 سینیٹرز کو کھڑے پیر دوہری شہریت پر فارغ کر دیا گی۔
اسی بنیاد پہ فیصل واوڈا نظام عدل سے کھیلتا رہا-پہلے کوشش کی گئی کہ اس کے لئے آئین بدلا جائے ایسا نہ ہو سکا تو سینٹ کا ٹکٹ دے دیا- وہ ہمارے ملک کے نظام عدل پر مسکراتا ضرور ہو گا۔