• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے پاسپورٹ کا آخری دن، رات 12بجے معیاد ختم ہو جائیگی

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد آج ( پیر ) کو رات 12بجے ختم ہو جائیگی۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں امیگریشن قوانین کے ماہر پاکستانی وکلا کے مطابق پاکستان کی حکومت کی جانب سے نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ کرنے یا نیا پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی صورت میں بھی نواز شریف برطانیہ میں قانونی طور پر قیام کر سکتے ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد 15 فروری کو پوری ہو رہی ہے تاہم 16 فروری کو ان کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا جائیگا۔

تازہ ترین