• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، مزید سیکڑوں گرفتار ، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف

نئی دہلی(پی پی آئی) بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، مزید سیکڑوں کاشتکار گرفتار لیے گئے، پولیس حراست میں تشدد کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ جنوبی ایشیا کے چالیس وکلا نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر مداخلت کریں۔بھارتی کسان اپنے حق کے لیے چٹان بن گئے ہیں۔

تازہ ترین