پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 6 میں نامور ملکی اور غیر ملکی کمنٹیٹرز کمنٹری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل6 کیلئے رمیز راجا، بازید خان، سائمن ڈول، ڈومینک کارک اور ایلن ولکنز کمنٹری کریں گے۔
اس کے علاوہ ڈینی موریسن، جے پی ڈومینی ، پومی امیبنگوا، ثنامیر اور عروج ممتازبھی کمنٹیٹرز میں شامل ہونگی۔
ایونٹ میں زینب عباس پریزنٹر، طارق سعید اردو میں کمنٹری کریں گے۔