• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولی عہد محمد بن سلمان کی زیرصدارت آج دنیا کی مہنگی ترین گھڑ ریس ہوگی

ریاض (جنگ نیوز )سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں آج ہفتےکوگھڑ دوڑ کا دوسرا عالمی مقابلہ ʼسعودی کپ 2021ʼ منعقد ہو رہا ہے۔ اس مقابلے کی خاص بات یہ ہے کہ مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اس ایونٹ کی صدارت کریں گے۔ الجنادریہ میں شاہ عبدالعزیز اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے کو تاریخ کا مہنگا ترین مقابلہ قرار دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین