• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ویکسین ڈوز کی دوسری کھیپ کی فراہمی

پاکستان میں فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکرز کے لیے کورونا ویکسین ڈوز کی دوسری کھیپ کی فراہمی کا آغاز ہوگیا ہے۔

پنجاب میں اب تک 1 لاکھ 18 ہزار کورونا ویکسین ڈوز فراہم کی جا چکی ہے جبکہ سندھ میں 1 لاکھ 21 ہزار ویکسین ڈوز کی فراہمی ہوچکی ہے۔

خیبر پختونخوا میں 28 اور بلوچستان میں 16ہزار کورونا ویکسین ڈوز فراہم کردی گئیں۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ساڑھے 15 ہزار، آزاد کشمیر میں 11ہزار  اور گلگت بلتستان میں 5 ہزار کورونا ویکسین ڈوز کی فراہمی کردی گئی۔

دوسری جانب وفاقی اکائیوں میں اب تک 5 لاکھ 4 ہزار کورونا ویکسین ڈوز تقسیم کی جا چکی ہے۔

تازہ ترین