• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار میں فوج مخالف احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

ینگون(جنگ نیوز)میانمار میں فوج مخالف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہوگئے،اس واقعے کے بعد برطانیہ نے افسوس کا اظہار کیا جبکہ یورپی یونین نے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔تفصیلات کےمطابق میانمار میں جمہوری حکومت کا تخت الٹنےوالے فوجی حکمرانوں کیخلاف احتجاج کرنےوالے عوام پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افرادہلاک اور 20سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین