• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکا کے علاقے کینیت میں فائرنگ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا گیا،پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں،پولیس حکام کے مطابق اتوار کو صبح کے اوقات میں آتشی اسلحے کے استعمال سے متعدد افراد زخمی ہوگئے اور ان میں سے ایک اسپتال لے جاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

تازہ ترین