• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظفر نگر،BJPکے غنڈوں کا کسانوں پر حملہ، درجنوں زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں بی جے پی کے غنڈوں نے احتجاجی کسانوں پر حملہ کردیا، بھارتی وزیر کے پہنچنے پر مظاہرین کے نعرے، مشتعل حامیوں نے کسانوں پر دھاوا بول دیا، کسانوں اور حکمران جماعت کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ، واقعہ سیاسی طور پر بااثر گاؤں سورم میں پیر کے روز پیش آیا جس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں، بی جے پی کے حامیوں نے وزیر سنجیو بالیان کی سرپرستی میں کسانوں پر لاٹھیوں اور ڈنڈوں سے حملہ کر دیا۔

تازہ ترین