• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعۃ الدعوۃ کے چار رہنماؤں کو ایک اور مقدمے میں قید کی سزائیں

لاہور(نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جماعۃ الدعوۃ کے چار رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا۔ کورٹ نمبر 3کے جج اعجاز احمد بٹر نے حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر ظفر اقبال اور لقمان شاہ کو پانچ پانچ سال اور پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی کو چھ ماہ قید کی سزا سنائی ۔یہ مقدمہ سی ٹی ڈی ساہیوال کی طرف سے درج کیا گیا تھا۔

تازہ ترین