• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ لازمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاکستان سپر لیگ 6 کے پہلے مرحلے میں تماشائیوں کو شناختی کارڈ کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، لہٰذا تمام کرکٹ پرستاروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت اپنے شناختی کارڈ اپنے ہمراہ ضرورلائیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور بھی میں داخلے کے لیے بھی تمام تماشائیوں کے لیے اپنے شناختی کارڈ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔

تازہ ترین