• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہراب گوٹھ، مغوی موٹر سائیکل مکینک بازیاب، تین اغوا کار گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر میں کارروائی کے دوران موٹر سائیکل مکینک کے اغوا میں ملوث3 اغواء کار وں کوگرفتارکر کے مغوی کو بحفاظت بازیاب کر ا لیا۔ ترجمان رینجرز کے اعلامیے کے مطابق گرفتار اغواء کاروں میں اختر،فاروق اور بشیر احمد شامل ہیں ،ترجمان کے مطابق 13 فروی کو4 ملزمان موٹر سائیکل مکینک عبید کو اغواء کر کے لے گئے، ملزمان نےمغوی کی رہائی کے عوض 2 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔

تازہ ترین