کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج نے پی ایس 88منی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی سے متعلق مقدمہ میں گرفتار ملزم غلام مصطفیٰ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم حیران ہوگئے کہ اتحاد تو پہلے سے موجود ہے، یہ درخواست کس نے دے دی، سماعت کے دوران تینوں درخواست گزاروں نے درخواست سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ پالیسی کا اطلاق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں ہو گا
لیک شدہ ویڈیو اپریل میں ریکارڈ کی گئی تھی
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہے۔
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتی کہ افغانستان اور بھارت کے تعلقات پاکستان کے لیے کوئی مسئلہ ہے، جغرافیہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔
اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک تصویر شیئر کی ہے
سیدہ سکینہ بخاری کی احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے مشیر، جیرڈ کشنر نے دورۂ اسرائیل کے دوران وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔
معطل مجسٹریٹ پر مس کنڈکٹ، نااہلی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا ویو بہتر کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہم بار بار یہ بات دہراتے رہے اور ظاہر ہے کہ افغانستان اس بات سے انکار کرتا ہے
کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے اسکینر نصب کردیے گئے ہیں۔
سانائے تاکائیچی جاپان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیرِاعظم بن گئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنی کابینہ میٹنگ کے دوران آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کے ہمراہ بیٹھے آسٹریلوی سفیر کیون رڈ کو مخاطب کرتے ہوئے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
پولیس کے مطابق ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔