• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ ،161پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایف اے ٹی ایف فیصلے کے انتظار میں سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ رہا ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی منفی رحجان تھا، کے ایس ای 100انڈیکس 161پوائنٹس کم ہو گیا ، 57.10فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ہوئی ،سرمایہ کاری مالیت 5ارب 58ارب 5لاکھ روپے گھٹ گئی ، کاروباری حجم میں بھی 0.52فیصد کی معمولی کمی ہوئی۔

تازہ ترین