• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں 6 ٹانگوں والے کتے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا کا پہلا 6 ٹانگوں والا کتا ہے جو پیدائش کے بعد زندہ ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ 6 ٹانگوں والے کتے کی زندہ پیدائش ہوئی اور وہ صحت یاب زندگی بھی گزار رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق مستقبل میں اس کو فیزیکل تھیرپی کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

تازہ ترین