• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،سرمائے کے انخلا سے مندی، 366 پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمائے کے انخلاء کی وجہ سے مندی کا رحجان برقرار رہا ،کے ایس ای100 انڈیکس میں 366پوائنٹس کی کمی ہوئی،سرمایہ کاری مالیت 78ارب 4کروڑ 24لاکھ روپے گھٹ گئی ، 76.66 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی ، کاروباری حجم بھی 22.37 فیصد کم رہا۔

تازہ ترین