• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں کمی ،چاندی کی قیمت میں اضافہ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1807 ڈالر سے بڑھ کر 1809 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔

لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 50روپے کی کمی سے ایک لاکھ 10ہزار 650 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 43 روپے کی کمی سے 94ہزار 864 روپے ہو گئی جبکہ چاندی کی قیمت 10روپے کے اضافے سے 1410روپے سے بڑھ کر 1420روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین