• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برسوں بعد یوم پاکستان پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تیاریاں شروع

اسلام آباد (حنیف خالد) یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی ریہرسل کا آغاز ہوگیا، پریڈ سے صدر پاکستان عارف علوی،وزیراعظم عمران خان، چاروں سروسز چیفس اور اعلیٰ شخصیت کے ہمراہ سلامی لیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کئی سالوں کے وقفے کے بعد شکرپڑیاں پریڈ گرائونڈ میں منعقد کرنے کی پاکستان آرمی نیوی اور فضائیہ کے دستوں نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
تازہ ترین