پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 603 پوائنٹس کا اضافہ
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 603 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔

شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 603 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 965 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 46 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 23 ارب روپے سے زائد رہی۔

شیئر بازار کی کیپٹلائزیشن 83 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 262 ارب روپے ہوگئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید