• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ایک روزہ تیزی کے بعد مندی ،101پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پرہوا ، کے ایس ای 100انڈیکس میں 101پوائنٹس کی کمی ہو گئی ،61.63فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی ، سرمایہ کاری مالیت 55ارب 31کروڑ 19لاکھ روپے کم ہو گئی تاہم کاروباری حجم 2.34فیصد زیادہ رہا ۔

تازہ ترین